خود غرضى کى تیزابى بارش
اس دفعہ وقت سے پہلے برس پڑى
درخت جو پہلے ہى ہرے بھرے تھے
انھوں نے بارش کے پانى کو اکٹھا کر کے
انسانوں کے پینے والىے پانى کى بوتلوں میں بھر دیا ہے
جسے لوگ منرل واٹر سمجھ کر
پى رہے ہیں
عدنان صہیب صاحب کی مزید شاعری پڑھنے کے لیئے اس لنک پہ کلک کریں
عدنان صہیب صاحب کو فیس بک پر فالوو کرنے کے لئے طقراط پہ کلک کریں
Comments
Post a Comment