Poem, Operation Raddul Fasad By Muhammad Moghirah Siddique | Raaz Ki Batain | Masoom Pathani Poem, Operation Raddul Fasad By Muhammad Moghirah Siddique | Raaz Ki Batain | Masoom Pathani
اس نے مجھے میرے خوابوں میں ڈرا رکھا ہے.
دھشت گردی کرتا ہے آکے وہ میرے خوابوں میں.
جاگتے میں میں نے بھی اک پلان بنا رکھا ہے.
کہ پاک فوج نے بھی ملک میں آپریشن ردالفساد شروع کر رکھا ہے.
اب کی بار میں بھی بلا ئونگا رینجرز والوں کو.
آکے وہ میرے خوابوں میں پکڑیں گے اسے.
ردافساد کی کی خاطر میں نے بھی
اپنا نکاح رینجرز والوں کے ہاتھوں پڑھوانے کا ارادہ بنا رکھا ہے.
Wow..
ReplyDelete