Mufti Sahab By, Muhammad Aasim Skip to main content

Mufti Sahab By, Muhammad Aasim

 
 
انٹرنیٹ پر بھی مذہبی سوال و جواب کی ویب سائٹس پر ایسے لوگوں کے 
 
 سوالات بکثرت پڑھنے کو ملتے ہیں۔ کچھ سوالات ملاحظہ فرمائیے

 میں ایک ایسے دفتر میں کام کرتا ہوں جہاں خواتین بھی کام کرتی ہیں، وہاں 
 
اکثر خواتین کا کوئی ٹوٹا ہوا بال کسی کرسی یا صوفے پر نظر آجاتاہے، سوال 
 
یہ ہے کہ اگر ایسے کسی بال پر انجانے میں ہم بیٹھ جائیں تو کیا اس سے نکاح 
 

ا

کثر گھروں میں کئی سبزیاں مکس کرکے پکائی جاتی ہیں مثلاً آلو، مٹر اور 
 
گاجریں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنے سے ہم ملاوٹ کے مرتکب تو نہیں قرار پاتے؟؟؟

میں نے اکثر سنا ہے کہ نماز کے لیے وضو اور شادی کے لیے نکاح شرط 
 
ہے۔۔۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسا کہنا جائز ہے؟ کیونکہ شرط تو اسلام میں حرام .ہے.
 
میرے موبائل کے واٹس ایپ میں اکثر کوئی دوست بیہودہ وڈیو بھیج دیتا 
 
ہے، میں ایسی وڈیو فوراً ڈیلیٹ کر دیتا ہوں لیکن دل مطمئن نہیں ہوتا، براہ کرم 
 
فرمائیے کہ ایسی صورت میں موبائل کو پاک کیسے کیا جائے؟

کیا منی پلانٹ کے پودے کو چھونے سے غسل واجب ہوجاتاہے؟

مجھے پتا چلا ہے کہ جوتوں پر لگانے والی پالش میں الکوحل کا بھی استعمال 
 
کیا جاتاہے، کیا اس صورت میں پالش والے جوتے پہننا حلال ہے؟ نیز یہ بھی 
 
بتائیے کہ کسی غیر مسلم سے جوتا مرمت کرانے سے گناہ تو نہیں ہوتا؟؟؟

ویسے تو میں سارے کام دائیں ہاتھ سے کرتا ہوں لیکن گاڑی چلاتے وقت 
 
مجبوراً بائیں ہاتھ سے گیئر لگانا پڑتاہے، کیا میری بخشش ہوجائے گی؟ اور یہ 
 
بھی بتائیے کہ الٹے ہاتھ سے موبائل فون سننا درست ہے؟
**
شلوار کی جیب رکھوانا کیسا ہے؟ اور کیا ایسی صورت میں جیب میں رکھے 
 
پیسے حلال ہیں؟


Comments