Main Pakistani Hon, Poem By Muhammad Moghirah Siddique

 نا انصافی 
نا میں  جیالا کسی
 سیاسی پٹھو کا
میں پاکستانی ہوں 
اپنے وطن سے پیار کرتا ہوں
میں اس پاک دھرتی کا



 نا انصافی 
نا میں  جیالا کسی
 سیاسی پٹھو کا
میں پاکستانی ہوں 
اپنے وطن سے پیار کرتا ہوں

اک عام سا بندہ 
میں اپنے وطن کی 
سلامتی کی دعا کرتا ہوں 
میں اپنے وطن کو خوشحال 
دیکھنے کی آرزو رکھتا ہوں 
میں نفرت کرتا ہوں 
ان سیاست دانوں کی 
سیاست سے
ان وطن دشمن بھیڑیوں سے 
چھٹکارا پانے کی دعا کرتا ہوں

Comments