Log Khush Nahi Hoty, Beatiful Urdu Short Poem By Humza Jameel | Raaz Ki Batain | Urdu Shayari

میں نے انکو پرکھا ہے۔
چاھتے لٹا  کر کے۔
وقت کو تباہ کرکے۔
انکی ہر خواہش کو زندگی بنا کرکے۔
درد میں مصیبت میں۔
حوصلے عطا کرکے۔
میں نے انکو پرکھا۔ 


Comments